ناشر: مجلس تحقیقات ونشریات اسلام، ندوۃ العلماء، لکھنؤ
طبع : نواں ایڈیشن
سن طباعت: 1432ھ مطابق 2011ء
کل صفحات : 1135 (حصہ اول-544، حصہ دوم-591)
اس وقت برصغیر پاک و ہند میں جس قدر بھی جہاد ہو رہا ہے اس کے بارے میں اگر یہ رائے رکھی جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ اس کی اساس سید احمد شہید رحمہ اللہ نے رکھی تھی ۔ آپ رحمہ اللہ نے اس وقت علم جہاد بلند کیا جب برصغیر میں کیا بلکہ پورے عالم اسلام میں زوال کے آثار نمایاں تھے ۔ امت کا انتشار و افتراق اور دین سے جہالت بہت بڑھ چکی تھی ۔ انگریز اور سکھ اپنے خونی پنجے گاڑھ چکے تھے ۔ حالات میں مایوسی اپنی انتہاؤں کو پہنچ چکی تھی ۔ اس صورت حال میں سید صاحب نے مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دلائی ۔ اور ایک جماعت کی اساس رکھی ۔ آپ نے خیبر پختونخوا میں ایک ریاست اسلامیہ کی تاسیس بھی رکھی ۔ حتی کہ خطبوں میں بھی آپ کا نام لیا جانے لگا ۔ تاہم اپنے کی غداری کا شکار ہوئے ۔ آپ کے بعد بھی جماعت مجاہدین نے اپنی جدوجہد جاری رکھی ۔ مسلمانان برصغیر میں جذبہء جہادی و آزادی کی روح آپ کی ہی کاوشوں کا نتیجہ تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ نے لوگوں کے شرکیہ عقائد اور بدعی اعمال کی اصلاح کا بھی بیڑا اٹھایا ۔ اللہ تعالیٰ نے اس میدان میں آپ کو کامیابیوں سے نوازا ۔ زیرنظرکتاب مولانا ابوالحسن ندوی رحمہ اللہ کی تصنیف سید احمد شہید رحمہ اللہ کی خدمات و حیات کے کئی ایک پہلؤوں پر توجہ دلاتی ہے ۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک محولہ اور جامع کتاب ہے ۔ اللہ مصنف محترم کو اجر سے نوازے۔(تبصرہ بقل
মাওলানা কারামত আলী জৌনপুরী (রাহঃ)
এর লিখিত "বারাহীনে কাতইয়াহ
ফী মাওলিদে খাইরিল বারিয়াহ" কিতাব
অবলম্বনে এটি অনুবাদ করা হয়েছে।
এটি মহানবী সাল্লাল্লাহু
আলাইহি ওয়া সাল্লাম সম্পর্কে রচিত
অন্যতম একটি সিরাত গ্রন্থ।
ইনশালাহ
গ্রন্থখানি পাঠ করিলে রাসূলের
প্রতি মঅব্বত জাগবে এবং ঈমান ও নেক
আমলের দিকে টেনে আনতে সক্ষম হবে।
ﭨﺎﺋﭩﻞ :رفیق السالکین
ﺗﺼﻨﯿﻒ : حضرت مولانا کرامت علی جونپوری
باھتمام : محمد فضیل بن حضرت مولانا غالب حسین جونپوری
ﻧﺎﺷﺮ :مرکز طالب العلوم ملا ٹولہ جونپور الھند
کل صفحات: 32
Husnul maqsad fi amalil maulid arbic link Husnul maqsad fi amalil maulid english link
ٹائٹل: شاہ اسماعیل محدث دہلوی شہید بالاکوٹ
تصنیف: پروفیسر خالد محمود
ناشر: مکتبہ دار المعارف، لاہور
کل صفحات: 208
اشاعت چہارم: 1986ء
ٹائٹل: سید احمد شہید کی تصوف پر مایۂ ناز کتاب صراط مستقیم پر اعتراضات کا جائزہ
مؤلف: مفتی حماد احمد
ناشر: سنی اکیڈمی، پاکستان
کل صفحات: 112
سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید رحمہما اللہ تعالی کے حوالے سے لگائے جانے والے ایک اہم الزام کہ نماز میں نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام کا خیال گدھے کے خیال سے برا ہے، (نعوذ باللہ)، کے مدللانہ جوابات احادیث اور فریق مخالف کی روشنی میں، جس میں اس الزام کے حوالہ سے اعتراض کیے جانے والی عبارات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے، اور ثابت کیا ہے کہ اہل بدعت کے الزامات محض جھوٹ اور بہتان پر مشتمل ہیں۔